: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم بل انگلش نے 23 ستمبر کو ملک میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا آج اعلان کیا۔گزشتہ ماہ سابق وزیر اعظم جان کی کے استعفی کے بعد ملک کے وزیر اعظم بننے
والے مسٹر بل انگلش کے اعلان
کے بعد گزشتہ آٹھ سال سے اقتدار پر قابض نیشنل
پارٹی مسلسل چوتھی بار الیکشن جیتنے کے مقصد سے میدان میں اترے گی۔طویل عرصہ کے بعد یہ پہلی بار ہوگا جب مسٹر جان کی قیادت کے بغیر پارٹی انتخابی میدان میں اترے گی۔